خانۂ طالع
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - نجوم یا رمل کے اعتبار سے وہ منزل جو خوش قسمتی کہلاتی ہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - نجوم یا رمل کے اعتبار سے وہ منزل جو خوش قسمتی کہلاتی ہے۔